اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب کی فرمائش کے مطابق، عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک مومنانہ مدد کا آغاز کرتے ہوئے ایران کے شہر اصفہان مومنین نے ضرورتمند افراد کے درمیان گوشت تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

1 اگست 2020 - 13:29